نمونیہ کا عالمی دن آج‘ شوگر کا 14 نومبر کو منایا جائیگا
ملتان(وقائع نگار)ورلڈ نمونیا ڈے آج12 نومبر بروزہفتہ کو منایا جائے گا جبکہ ورلڈ شوگر ڈے 14نومبر بروز پیر کو منایا جائے گا ان دونوں بیماریوں کے حوالے ملک سمیت دنیا بھر (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
میں تقریبات و سیمینار منعقد کئے جائیں گے اور لوگوں کو ان بیماریوں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بارے آگاہی بھی فراہم کی جائے گی۔
نمونیا