چونگی نمبر 9 سے ڈسپوزل اسٹیشن کی منتقلی کیلئے تیاریاں شروع‘ 59 کروڑ کے ٹینڈرز مشتہر

چونگی نمبر 9 سے ڈسپوزل اسٹیشن کی منتقلی کیلئے تیاریاں شروع‘ 59 کروڑ کے ٹینڈرز ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) واسا ملتان نے چونگی نمبر9 سے ڈسپوزل اسٹیشن کی منتقلی کیلئے تیاریاں شروع کر دیں اس سلسلہ میں 59 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ٹینڈرز مشتہر کر دیئے (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ہیں اور فرموں سے پری کوالفکیشن کیلئے 9 دسمبر تک دستاویزات طلب کر لیں ہیں۔

ٹینڈرز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -