شوگر لیول زیادہ‘ بھائیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی شریفاں مائی کا آپریشن نہ کیا جا سکا

شوگر لیول زیادہ‘ بھائیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی شریفاں مائی کا آپریشن نہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)غیرت کے نام پر بھائیوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی شہر سلطان کی رہائشی شریفاں بی بی کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز آپریشن نہیں کیا جاسکا وارڈ نمبر21میں زیر علاج شریفاں بی بی کا آپریشن سے پہلے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
شوگر ٹیسٹ کروایا گیا جس میں رزلٹ زیادہ آیا جس پر ڈاکٹروں نے آپریشن ملتوی کردیا ڈاکٹروں کے مطابق شوگر نارمل ہونے پر آپریشن کیا جائیگا۔
شریفاں