آئل سپیشل ٹرین کاانجن شیر شاہ بائی پاس کے قریب پٹڑی سے اتر گیا

آئل سپیشل ٹرین کاانجن شیر شاہ بائی پاس کے قریب پٹڑی سے اتر گیا

  

ملتان(جنرل رپورٹر)کراچی سے لعل پیر جانے والی آئل سپیشل مال گاڑی کا انجن شیر شاہ بائی پاس کے قریب پٹڑی سے اتر گیا یہ واقعہ سہہ پہر3بجے کے قریب پیش آیا جس کے بعد خانیوال سے ریلیف ٹرین منگوا لی گئی اور4گھنٹے کی کشمکش کے بعد انجن کو پٹڑی پر چڑھادیا گیا حادثہ کی وجہ (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

کانٹے کی خرابی بتائی جاتی ہے۔ڈی ایس نے انکوائری کے احکامات جاری کردےئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -