عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی 14 نومبر کو ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرینگے

عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی 14 نومبر کو ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرینگے

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اورممبرقومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی 14 نومبر بروز سوموار 12 بجے دن ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان میں وکلاء سے خطاب کریں گے۔اس ضمن میں نذیر صدیقی شہیدہال میں تقریب منعقد کی جائیگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -