ایس پی گلگشت لاعلم ‘ پولیس نے پیٹی بھائیوں کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا

ایس پی گلگشت لاعلم ‘ پولیس نے پیٹی بھائیوں کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا

  

ملتان(وقائع نگار) چرس پینے کا الزام کوتوالی پولیس نے اپنے دوپیٹی بھائیوں کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا اس بارے میں ذرائع سے معلوم ہوا کہ تھانہ پرانی کوتوالی کی پولیس نے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

گذشتہ روز (جمعہ) کو کانسٹیبل عباس اور قمر کو چرس پینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا مگر کوتوالی پولیس نے دونوں پیٹی بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بجائے ان کو چھوڑ دیا جبکہ ان بارے میں ایس پی گلگشت سے پوچھا گیا تو انہوں نے مذکورہ صورتحال سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -