مچھلی فرائی کراکر کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے‘ شہری مہنگی ملنے کے باعث نرخ بڑھانا پڑتے ہیں‘مچھلی فروش اشرف

مچھلی فرائی کراکر کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے‘ شہری مہنگی ملنے کے باعث نرخ ...

  

ملتان( جنرل رپورٹر)مچھلی خریدنے کے لئے آئے ہوئے شہریوں نے ’’پاکستان ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مچھلی فرائی کروا کر کھانے کا اپنا ہی مزا ہے ۔سردیوں میں مچھلی کھانے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

سے ٹھنڈ کی شدت کم محسوس ہوتی ہے تاہم مہنگائی کی وجہ سے جیب کبھی کبھار اس لذت کو محسوس کرنے کا موقع دیتی ہے جبکہ مچھلی فروش اشرف خان کا کہنا تھا کہ سردی کی آمد کے ساتھ ہی کاروبار بہتر ہوجاتا ہے ورنہ پورا سال تو بس گزار ہی کرنا پڑتا ہے ۔مچھلی مہنگی ملنے کی وجہ سے ہمیں بھی ریٹ بڑھانا پڑتے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -