سرکاری سکول کی کینٹین سے مضر صحت مشروب پینے والی 2 طالبات کی حالت غیر‘ نشتر منتقل

سرکاری سکول کی کینٹین سے مضر صحت مشروب پینے والی 2 طالبات کی حالت غیر‘ نشتر ...

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ولایت آباد نمبر2کی 2 طالبات کی حالت مشروب کی بوتل پینے سے غیر ہو گئی ‘ نہم کلاس کی طالبہ فاطمہ حمید اور عائشہ اشتیاق کو بے ہوشی(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

کی حالت میں نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں داخل کرا دیا گیا ہے ‘بتایا گیا ہے کہ دونوں طالبات نے کنٹین سے مشروب کی بوتلیں پی تھیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -