ٹیچرغفور خان وفات پاگئے

ٹیچرغفور خان وفات پاگئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)گورنمنٹ ہائی سکول پرخو ڈھیرئی کے ایس،ایس،ٹی ٹیچرغفور خان وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ آج صبح 11بجے طور گل کلے نزد امارات ہو ٹل گنجئی میں ادا کی جائیگی مرحوم غالب گل،جمشید خان اور کمال خان کے بھائی تھے ا ن کی رسم قل بروز پیران کی رہائشگاہ طور گل کلے نزد امارات ہوٹل گنجئی میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -