الحاج محمود علی خان کی اہلیہ سپرد خاک

الحاج محمود علی خان کی اہلیہ سپرد خاک

  

مردان (بیورورپورٹ) بدایونی پیڑاہاؤس کے مالک الحاج محمودعلی خان کی اہلیہ جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقا ل کرگئی تھیں کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ حاجی احمرعلی خان کی والدہ ماجدہ تھیں مرحومہ کی رسم قل کل بروز اتوار شمسی روڈ محلہ شام گنج میں اداکی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -