شربت گلہ شناختی کارڈ‘ نادرا کا سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

شربت گلہ شناختی کارڈ‘ نادرا کا سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)فیڈرل انو سٹی گیشن ایجنسی (ایف آ ئی اے)کے اہلکارو ں نے افغا ن خا تو ن شر بت گلہ کے جعلی شا ختی کا رڈ بنا نے کے کیس میں ملوث نا درا کا سا بق اسسٹنٹ ڈائر یکٹر عما د خان کو گلبہار کے علا قے سے گرفتار کر لیا گیا جس سے مذید انو سٹی گیشن جا ری ہے ایف آ ئی اے رپو رٹ کے مطابق افغا ن خا تو ن شر بت گلہ کے جعلی شنا ختی کا رڈز کیس میں ملو ث نا درا کا سا بق اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر عما د خان کو گزشتہ روز تھانہ گلبہار کے حدود سے گرفتار کر لیا گیا جن سے مذید تحقیقا ت جا ری ہے ایف آئی اے حکام کے مطابق افغا ن خا تو ن شر بت گلہ کے جعلی شنا ختی کا رڈ معا ملے میں نادرا ڈیپا رٹمنٹ کے تین اہلکارو ں کے خلاف ایف ائی آر درج کیا گیا تھا جس میں سا بق اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر عما د خان بھی شامل تھا جو کئی عر صہ سے رپو رش تھا جسکو جمعہ کے روز گرفتار کر لیا گیا ہے ۔جبکہ اسکے با قی ساتھیوں کے گرفتاری کیلئے چھاپے ما رے جا رہے ہیں عنقریب انکو بھی گرفتار کر لیا جائیگا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -