درگئی‘ مولانا جمال الدین 12 نومبر کو ضلعی امیر کا حلف لیں گے

درگئی‘ مولانا جمال الدین 12 نومبر کو ضلعی امیر کا حلف لیں گے

  

درگئی( نمائندہ پاکستان ) مشتاق احمد خان 12نومبر کو ضلعی امیر جماعت اسلامی مولانا جمال الدین سے حلف لیں گے۔تفصیلات کے مطابق : جماعت اسلامی تحصیل درگئی کے امیر مولانا محمد طیب کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق صوبائی امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان 12نومبر کو جامعہ رحمانیہ میں جماعت اسلامی کے نو منتخب ضلعی امیر مولانا جمال الدین سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع مالاکنڈ کے تمام ارکان ، مدبر علماء کرام اور عمائدین حلف برداری تقریب میں مدعو کرلئے گئے ہیں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -