مردان میں نماز استسقاء ادا باران رحمت کیلئے دعا

مردان میں نماز استسقاء ادا باران رحمت کیلئے دعا

  

مردان (بیورورپورٹ) باراں رحمت کے لئے نماز استققاء اداکردی گئی طویل خشک سالی کی وجہ سے موسمی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں جبکہ فصلوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں عیدگاہ پارہوتی میں شہریوں نے باراں رحمت کے لئے نماز اسستقاء اداکی اوراللہ تعالیٰ کے حضور باراں رحمت کے لئے دعائیں مانگیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -