انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر متحدہ رہنماﺅں کی ملاقات ،قائم مقدمات پر تبادلہ خیال

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر متحدہ رہنماﺅں کی ملاقات ،قائم مقدمات پر ...
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر متحدہ رہنماﺅں کی ملاقات ،قائم مقدمات پر تبادلہ خیال

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر مختلف مقدمات میں ملوث ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کی ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ صورتحال اور قائم مقدمات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اے ٹی سی کے باہر میئر کراچی وسیم اختر ،عبد الروف صدیقی اور خواجہ اظہار الحسن نے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران تینوں رہنماﺅں کے درمیان قائم مقدمات پر مشاورت بھی ہوئی ۔

مزید :

کراچی -