چوتھی جماعت میں سوات آیا تھا، ایک ماہ ٹھہرا تھا: آرمی چیف

چوتھی جماعت میں سوات آیا تھا، ایک ماہ ٹھہرا تھا: آرمی چیف
چوتھی جماعت میں سوات آیا تھا، ایک ماہ ٹھہرا تھا: آرمی چیف

  

سوات (ویب ڈیسک) آرمی چیف نے سوات کے دورہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ جب وہ چوتھی جماعت میں تھے تو سوات آئے تھے اور یہاں پر ایک ماہ کا قیام کیا تھا، انہوں نے کہا کہ سوات سے ان کی دلی عقیدت ہے اور وہ سوات آکر بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔

سوات میں فوجی چھاؤنی اور آرمی پبلک سکول کا افتتاح ، صورتحال بہتر ہونے سے علاقے کی ترقی میں مدد ملے گی : آرمی چیف

مزید :

سوات -