شراب پر پابندی، بھارتی ریاست بہار میں رس گلے کی فروخت میں اضافہ

شراب پر پابندی، بھارتی ریاست بہار میں رس گلے کی فروخت میں اضافہ
شراب پر پابندی، بھارتی ریاست بہار میں رس گلے کی فروخت میں اضافہ

  

پٹنہ (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ شراب پر پابندی کے بعد ریاست میں رس گلے کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نتیش کمارنے کہا کہ شراب پر ممانعت کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ریاست میں شراب نوشی کی ممانعت کے بعد رس گلے،پیڑا،پنیر اور کھوئے کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔رس گلے کی فروخت میں گزشتہ سات ماہ کے دوران سولہ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ بہار میں دودھ کی فروخت میں گیارہ فی صد تیزی آئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -