چین سے پہلا تجارتی قافلہ خنجراب کے راستے گوادر پہنچ گیا

چین سے پہلا تجارتی قافلہ خنجراب کے راستے گوادر پہنچ گیا
چین سے پہلا تجارتی قافلہ خنجراب کے راستے گوادر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین سے 50ٹرکوں پر مشتمل پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے 50ٹرکوں پر مشتمل قافلہ خنجراب کے راستے پاکستان داخل ہونے کے بعد گوادر پہنچ گیا ہے ۔
قافلے کو پاک فوج کے جوانوں نے سخت سیکیورٹی میں خنجراب سے بزریعہ اقتصادی راہ داری گوادر پہنچایا ۔ چینی تجارتی قافلے میں سامان سے لدھے ہوئے 50ٹرک شامل ہیں جنہیں پاک فوج نے باحفاظت گوادر پہنچا یا ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -