عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے مشاورت

عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے مشاورت
عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے مشاورت

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے شیخ رشید نے ملاقات کی جس میں سپریم کورٹ میں جاری پاناما لیکس کیس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں 15 نومبر کو سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شمولیت کا بھی فیصلہ ہوا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نہ کہا کہ اتنے الزامات کے بعدوزیراعظم کے پاس آئینی طور پر عہدہ رکھنے کا اب کو ئی جواز نہیں ہے۔ انہیں چاہئے کہ وہ خود ہی استعفیٰ دے دیں۔

مزید :

قومی -