’رانا یار گپ نہ مار‘وزیراعظم نواز شریف نے یہ جملہ کس سے اور کیوں کہا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رُکے گی

’رانا یار گپ نہ مار‘وزیراعظم نواز شریف نے یہ جملہ کس سے اور کیوں کہا؟ جان کر ...
’رانا یار گپ نہ مار‘وزیراعظم نواز شریف نے یہ جملہ کس سے اور کیوں کہا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رُکے گی

  

ننکانہ صاحب  (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سانگلہ ہل کے پنڈال میں پہنچے تو اہلیان علاقہ نے پرجوش نعروں سے استقبال کیا۔ وزیراعظم نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا، دیکھو دیکھوکون آیا، شیر آیا شیر آیا کے نعروں سے پنڈال وقفہ وقفہ سے گونجتا رہا۔ نواز شریف نے اپنے خطاب میں ایک موقع پر کہا کہ نواز شریف غلط بات نہیں مانتا۔

خورشید شاہ بیگمات کے میک اپ کے خرچوں سے پریشان

وزیراعظم نے پوچھا کہ موٹر وے سے پہلے لوگ لاہور کتنی دیر میں پہنچتے تھے جس پر لوگوں نے بتایا کہ ڈھائی گھنٹے میں۔ وزیراعظم نے پوچھا موٹروے سے کتنی دیر لگے گی جس پر رانا ارشد نے کہا ایک گھنٹے میں پہنچیں گے جس پر وزیراعظم نے کہا رانا یار گپ نہ مار مجھے صحیح بات بتائیں میں غلط بات نہیں مانتا۔

مزید :

ننکانہ صاحب -