اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15پیسے کی کمی آگئی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15پیسے کی کمی آگئی
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15پیسے کی کمی آگئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15پیسے کی کمی آگئی جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 45پیسے ہو گئی ۔

تفصیل کے مطابق ہفتے کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے کی کمی آئی جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 90پیسے ہو گئی جبکہ قیمت فروخت 106روپے 45پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کوئی ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104روپے 30پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار رہی ۔

مزید :

بزنس -