جوہانسبرگ،تمبو ائیر پورٹ پر کتابوں میں چھپائی گئی کوکین پکڑی گئی

جوہانسبرگ،تمبو ائیر پورٹ پر کتابوں میں چھپائی گئی کوکین پکڑی گئی
جوہانسبرگ،تمبو ائیر پورٹ پر کتابوں میں چھپائی گئی کوکین پکڑی گئی

  

جوہانسبرگ(فہیم شبیر سے)تمبو ائیر پورٹ پر کتابوں میں چھپائی گئی کوکین پکڑی گئی۔کوکین جنوبی افریقہ سے بھارت منتقل کی جا رہے تھی، ساﺅتھ افریقن ریونیو سروس(سارس) کا کہنا ہے کہ معمول کی چیکنگ کے دوران کتابوں کو وزنی محسوس کیا گیا اور تلاشی کے دوران تقریبا دو کلو کو کین بر آمد کی گئی جس کی مارکیٹ میں قیمت 575400رینڈ ہے، سیکیورٹی اہلکاروں نے کوکین کو قبضہ میں لے کر سمگلروں کی تلاش شروع کر دی ہے،اور اس شخص کو تلاش کیا جا رہا ہے جس نے اسے بھارت بھجوانے کےلئے بکنگ کروائی گئی تھی۔

مزید :

بین الاقوامی -