معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں:عمران خان

معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں:عمران خان
معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں:عمران خان

  

(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔

درگاہ شاہ نورانی کو منگھو پیر اور حب چوکی کے راستے لگتے ہیں: ایس ایس پی لسبیلہ

تفصیلات کے مطابق درگاہ شاہ نورانی پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث عناصر عبرت ناک سزا کے حقدار ہیں۔ظالم لوگ معصوم شہریوں کا خون بہا رہے ہیں،یہ سب انسانیت کے دشمن ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جانی چاہیے۔

مزید :

قومی -