وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زخمیوں کے لئے طیارہ فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زخمیوں کے لئے طیارہ فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زخمیوں کے لئے طیارہ فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی

  

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نےدربار شاہ نورانی میں دھماکے بعد  زخمیوں کی طبی مدد کے لئے سیسنا طیارہ فراہم کرنے کی ہداہت جاری کردی ہے۔

بلوچستان میں درگاہ شاہ نورانی پر دھماکہ،35 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے وزارت داخلہ کو طیارہ فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے,ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو  سیسنا طیارے کے زریعے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد دی جائیں۔واضح رہے کہ دربار شاہ نورانی میں 500سے 600افراد زخمی ہوئے ۔دربار شاہ نورانی کاراستہ دشوار ہونے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو پہنچنے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے،جبکہ دربار شاہ نورانی دھماکے میں زخمیوں کی مدد کے لئے رینجرز بھی 25ایمبولینسز کے ہمراہ روانہ ہو چکے ہیں،پاک آرمی نے تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کردیا ہے۔

مزید :

قومی -