علامہ اقبال ایئرپورٹ پردھندکے ڈ یرے،اینٹی فوگ سسٹم آن کردیاگیا:ائیرپورٹ انتظامیہ

علامہ اقبال ایئرپورٹ پردھندکے ڈ یرے،اینٹی فوگ سسٹم آن کردیاگیا:ائیرپورٹ ...
علامہ اقبال ایئرپورٹ پردھندکے ڈ یرے،اینٹی فوگ سسٹم آن کردیاگیا:ائیرپورٹ انتظامیہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں علامہ اقبال ائیرپورٹ پر دھندکی وجہ سے سول ایوی ایشن کی جانب سے جدیداینٹی فوگ سسٹم آن کردیاگیاہے۔

قو می شاہراہ اورموٹروے پر دھند،حدنگاہ کم ہوگئی،ترجمان موٹرو ے پولیس

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ابھی تمام ملکی وغیرملکی پروازوں کی آمدورفت جاری ہے،تاہم رات ایک بجے کے بعدشدیددھندہونے کا امکان ہے اگر دھند میں زیادتی ہوئی تو فلائٹ آپریشن بندکردیاجائےگا۔

مزید : ماحولیات

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...