نصیر آباد میں 19سالہ لڑکی کے قتل کیخلافاسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

نصیر آباد میں 19سالہ لڑکی کے قتل کیخلافاسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے نصیر آباد میں 19سالہ لڑکی کے قتل کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔صغریٰ کو بد اخلاقی کے بعد زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔کیا پولیس نے اس قتل کا مقدمہ درج کیا اور کیا کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔اس حوالے سے ایوان کو تفصیل سے آگاہ کیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1