پیر زادہ برہان الدین احمد عثمانی جماعت اسلامی کے نائب قیم مقرر

پیر زادہ برہان الدین احمد عثمانی جماعت اسلامی کے نائب قیم مقرر

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میاں مقصود احمد امیر جماعت اسلامی پنجاب نے پیر زادہ برہان الدین احمد عثمانی کو جماعت اسلامی پنجاب کا نائب قیم مقرر کیا ہے ،برہان الدین احمد عثمانی سعودیہ اور پاکستان میں سماجی شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دے چکے ہیں ،لاہور جماعت اسلامی میں ڈپٹی سیکرٹری اور دیگر شعبوں میں ذمہ داری ادا کر چکے ہیں۔

پیر زادہ برہان الدین

مزید : میٹروپولیٹن 1