ایل ڈی اے کا قصور کی غیر قانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن،تعمیرات مسمار

ایل ڈی اے کا قصور کی غیر قانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن،تعمیرات مسمار

لاہور (پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز کے عملے نے گزشتہ روزٹی ایم اے قصور کی حدود میں واقع چھے غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے وہاں قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔ آپریشن کے دوران نیو سٹی فیز ٹو‘غیر قانونی سکیم ارشد انصاری‘مدینہ گارڈن‘وائٹل سٹی ‘ مدینہ پارک اور غیر قانونی سکیم سرور کی چار د یواریاں‘سیوریج سسٹم ‘سڑکیں ‘دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر کو مسمار کر دیا گیا ۔

آپریشن

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...