تحفظ ختم نبوت کانفرنس اتحاد اور اتفاق کا پیغام ثابت ہو گی،علماء

تحفظ ختم نبوت کانفرنس اتحاد اور اتفاق کا پیغام ثابت ہو گی،علماء

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر ) 19نومبر کو ہونے والی تاریخی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں علماء کا مشاورتی اجلاس جامع مسجدخضراء سمن آباد لاہورمیں مجلس لاہورکے نائب امیر پیرمیاں رضوان نفیس کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں جمعیۃ علماء اسلام س کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالرؤف فاروقی ،مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمامولانا قاری جمیل الرحمن اختر ، مبلغ ختم نبوت مولاناعبدالنعیم ،مولاناحافظ نصیر احمد احرار ، مولانا قاری عبدالعزیز،مولانا عبداللہ مدنی،مولانا عاصم مخدوم،مولانافہیم الحسن

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...