حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے،عابد حسین صدیقی

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے،عابد حسین صدیقی

لاہور(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس سنگین معاملہ ہے، حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے مسلم لیگ ن نے ان چار سالوں میں عوام کو خوار کر دیا ہے مہنگائی کا جن نہ صرف بے قابو بلکہ معصوم لوگوں کو خودکشیوں کی صورت میں نگل بھی رہا ہے

عابد صدیقی

مزید : میٹروپولیٹن 1