پاکستان، نیوزی لینڈویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

پاکستان، نیوزی لینڈویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

شارجہ (نیٹ نیوز) پاکستان، نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ آج شارجہ میں کھیلا جائیگا ۔ واضح رہے نیوزی لینڈ کو سیریز میں دو ۔صفر سے برتری حاصل ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...