آل پاکستان سکریبل چیمپئن شپ انٹرنیشنل قوانین کے مطابق آج شروع ہوگی

آل پاکستان سکریبل چیمپئن شپ انٹرنیشنل قوانین کے مطابق آج شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آل پاکستان سکریبل کے زیر اہتمام آل پاکستان سکریبل چیمپئن شپ انٹرنیشنل قوانین کے مطابق آج کھیلی جائے گی ۔ایونٹ میں تین کیٹگری پریمئر،ماسٹراورامیچورشامل ہیں۔ مہمان خصوصی جنرل منیجر پوسٹل لائف انشورنس اعجاز منہاس ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی