دوسری نیزا آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

دوسری نیزا آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)دوسری نیزا آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2017ء آج بروز اتوار سے پنجاب لان ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں شروع ہوگی۔ سیکرٹری پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن رشید ملک کے مطابق ٹورنامنٹ کو نیزا نے سپانسر کیا ہے جو کہ رافم گروپ کا فٹ ویئر برانڈ ہے۔ رافم گروپ کے اس کے علاوہ بورجان، میکونی اور چانچی اینڈ لوغاری شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...