ٹریٹ پولوکپ فائنل ،دیواز اوون اور ریمنگٹن پولو آج مدمقابل

ٹریٹ پولوکپ فائنل ،دیواز اوون اور ریمنگٹن پولو آج مدمقابل

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ٹریٹ پولو کپ 2017ء کا فائنل آج تین بجے دیواز اوون اور ریمنگٹن پولو کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ سب سڈری فائنل دوپہر دو بجے ٹیرا انرجی اور داؤد گروپ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مہمان خصوصی سید بابرعلی چیئرمین پیکجز لمیٹڈ ہوں گے جبکہ گیسٹ آف آنر سید شاہد علی سی ای اوٹریٹ گروپ آف کمپنیز ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...