ملکی ماڈلز کو مواقع دئیے جائیں تو بالی ووڈ کو پیچھے چھوڑ سکتی ہیں،فلک

ملکی ماڈلز کو مواقع دئیے جائیں تو بالی ووڈ کو پیچھے چھوڑ سکتی ہیں،فلک
 ملکی ماڈلز کو مواقع دئیے جائیں تو بالی ووڈ کو پیچھے چھوڑ سکتی ہیں،فلک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و ماڈل فلک نے کہا ہے کہ ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے ‘ میری پہلی ترجیح ماڈلنگ ہے اور میں اس کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان بنانا چاہتی ہوں ۔فلک نے کہا کہ پاکستان میں ماڈلنگ اور اداکاری کے میدان میں بے حدٹیلنٹ موجود ہے لیکن انہیں مواقع میسر نہیں ‘ اگر ان ماڈلز کو مواقع دئیے جائیں تو ہم بالی ووڈ کو کہیں پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری پہلی ترجیح ماڈلنگ ہے اور میں اس کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان بنانا چاہتی ہوں۔

مزید : کلچر