ورون دھون دہلی میں فلم اکتوبر کی عکسبندی کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئے

ورون دھون دہلی میں فلم اکتوبر کی عکسبندی کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئے
ورون دھون دہلی میں فلم اکتوبر کی عکسبندی کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار ورون دھون دہلی میں فلم اکتوبر کی عکسبندی کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ورون دھون نے دہلی میں سموگ کے باوجود فلم اکتوبر کی عکسبندی کی جس کے بعد وہ ممبئی واپس پہنچ گئے، ہدایتکار شوجیت سرکر کی فلم کا مرکزی موضوع میک ان انڈیا ہے۔

مزید : کلچر