دینش ویجان کی ارجن پٹیالا میں اتھیا شیٹھی کا کاسٹ کرنے بارے خبروں کی تردید

دینش ویجان کی ارجن پٹیالا میں اتھیا شیٹھی کا کاسٹ کرنے بارے خبروں کی تردید
 دینش ویجان کی ارجن پٹیالا میں اتھیا شیٹھی کا کاسٹ کرنے بارے خبروں کی تردید

  

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ پروڈیوسر و ہدایتکار دینیش ویجان نے فلم ارجن پٹیالا میں اداکارہ اتھیا شیٹھی کا کاسٹ کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم میں اداکارہ کریتی سینن سے قبل اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی پہلا انتخاب تھیں، اس سلسلے میں فلم پروڈیوسر دینیش ویجان نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے لئے اداکارہ اتھیا شیٹھی کے بارے میں کبھی بھی غور نہیں کیا گیا اور کریتی ہی وہ واحد اداکارہ ہیں جنہیں فلم کی پیشکش کی گئی اور کسی دوسری اداکارہ کو فلم کی پیشکش نہیں کی گئی۔

مزید : کلچر