سرائیکی گیت ’’دوروں آیا ہک پردیسی شہر ساڈے ملتان ‘‘ پہچان بنا،حنا ملک

سرائیکی گیت ’’دوروں آیا ہک پردیسی شہر ساڈے ملتان ‘‘ پہچان بنا،حنا ملک
 سرائیکی گیت ’’دوروں آیا ہک پردیسی شہر ساڈے ملتان ‘‘ پہچان بنا،حنا ملک

لاہور (فلم رپورٹر) ’’دوروں آیا ہک پردیسی شہر ساڈے ملتان ‘‘ اس سرائیکی گیت نے حنا ملک کو شہرت کی بلندیوں پہ پہنچا دیا اور یہی گیت ان کی وجہ شہرت بنا شائقین موسیقی نے اس سرائیکی گیت کو بہت پسند کیا ایک ملین سے زائد اس گیت کے ویو بنے اس گیت کے نغمہ نگارظفر نجمی ،میوزک ڈائریکٹرواجد طافواورپروڈیوسر و ڈائریکٹر سمیع ملک ہیں جبکہ ٹی پی پروڈکشن نے یہ گیت ریلیز کیا۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...