گول مال اگین نے گجرات میں ’’ پی کے ‘‘کا ریکارڈ توڑ دیا

گول مال اگین نے گجرات میں ’’ پی کے ‘‘کا ریکارڈ توڑ دیا
 گول مال اگین نے گجرات میں ’’ پی کے ‘‘کا ریکارڈ توڑ دیا

  

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی فلم گول مال اگین نے گجرات میں اداکار عامر خان کی فلم پی کے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن کی فلم گول مال اگین ملک بھر میں باکس آفس پر 200 کروڑ کا بزنس کرنے کے قریب ہے ،فلم نے گجرات میں 35 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے اداکار عامر خان کی فلم پی کے کا ریکارڈ توڑ دیا جس نے 33 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

مزید : کلچر