مذہب کی تبدیلی، رنویر سنگھ اپنی ٹویٹ کے باعث شدید تنقید کا شکار

مذہب کی تبدیلی، رنویر سنگھ اپنی ٹویٹ کے باعث شدید تنقید کا شکار
 مذہب کی تبدیلی، رنویر سنگھ اپنی ٹویٹ کے باعث شدید تنقید کا شکار

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کی جس کے باعث ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سٹیٹس دیا تھا کہ میں اپنا" مذہب کھو رہا ہو"اداکار کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے اور ان کے مداحوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔لوگوں نے ان کو یہاں تک کہا کہ رنویر کا کوئی مذہب نہیں ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...