بھارت میں شوبز والوں کی اکثریت خود غرض ہے،نجیبہ فیض

بھارت میں شوبز والوں کی اکثریت خود غرض ہے،نجیبہ فیض
 بھارت میں شوبز والوں کی اکثریت خود غرض ہے،نجیبہ فیض

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نجیبہ فیض نے کہا ہے کہ بھارت میں شوبز والوں کی اکثریت انتہائی خود غرض ہے۔نجیبہ فیض نے کہا کہ بالی ووڈ دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری ہے اوروہاں ہرروزکی ایوریج کے حساب سے تین سے پانچ فلمیں نمائش کے لئے پیش ہوتی ہیں۔ وہاں پرفنکاروں ، گلوکاروں اورشاعروں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے لیکن اس کے باوجود اگرپاکستانیوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جاتا ہے توضروراس میں کوئی بات ہو گی وگرنہ بھارت میں شوبز کا کاروبار کرنے والوں کی اکثریت انتہائی خود غرض ہے اور ویسے بھی یہ ایک کاروبار ہے ۔

مزید : کلچر