پولیس اہلکاروں اور افسران کے لئے موسم سرما کی جیکٹس کے نمونہ کی منظوری

پولیس اہلکاروں اور افسران کے لئے موسم سرما کی جیکٹس کے نمونہ کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسران کے لئے موسم سرما کی جیکٹس کے نمونہ کی منظوری دے دی ہے، مقامی فرم کو موسم سرما کے مطابق جیکٹ اور جرسیاں تیار کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب نے جیکٹس اور جرسیوں کی تیاری تک پرانی جیکٹوں کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے کے زبانی احکامات جاری کر دئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -