صوبائی دارلحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات ، اور گاڑیوں سے محروم کردیا

صوبائی دارلحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات ، اور ...

 لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ہر بنس پو رہ کے علاقے میں ما جد کی فیملی کو یر غما ل بناکر ڈاکو4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سبز ہ زار کے علا قے میں بشیر کے گھر سے دوڈاکو ؤ ں نے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ55ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ میں نا صر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2لا کھ78 ہزار کی نقد ی،طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ملت پا ر ک کے علاقہ میں خلیل اور اس کی فیملی سے ڈاکو ؤ ں نے 2لا کھ روپے نقدی اور زیورات لوٹ لئے جبکہ شا د با غ کے علا قہ میں شہز اد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔شفیق آ با د کے علا قہ میں فا روق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2 لا کھ 40ہز ارروپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں سہیل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ20ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ کر لے گئے۔علاوہ ازیں ما ڈل ٹا ؤ ن میں نثا ر،ڈیفنس سی میں اعجا ز کی گاڑیاں اورمصطفی ٹا ؤ ن میں اقبا ل،گلشن اقبا ل میں ند یم ،اچھر ہ میں فیصل اورکو ٹ لکھپت میں با برکی موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں۔

مزید : علاقائی