ہر کوئی نواز شریف نہیں جو زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے، مریم نواز

ہر کوئی نواز شریف نہیں جو زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے، ...

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں جو زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے، ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں کہ بار بار زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر خاموش رہے اور ملکی اداروں کا پردہ رکھے۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...