وزیراعظم آج لاہور میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم آج لاہور میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج لاہور میں نواز شریف سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیراعظم اتوار کی صبح لاہور جائیں گے جہاں پر وہ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے جاتی امراء میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کریں گے۔

وزیراعظم

مزید : صفحہ اول