سالانہ امام ربانی مجدد الف ثانیؒ قومی کانفرنس آج سمن آباد میں ہو گی

سالانہ امام ربانی مجدد الف ثانیؒ قومی کانفرنس آج سمن آباد میں ہو گی

لاہور (پ ر) حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندیؒ کی تعلیمات سے عوام الناس کو روشناس کرانے کیلئے زیر اہتمام صاحبزادہ غلام مصطفےٰ نقشبندی ، صاحبزادہ محمد جنید سرور نقشبندی و اراکین مجدد الف ثانی و شیر ربانی اسلامک سوسائٹی، سمن آباد لاہور، آج دوپہر 1بجے کانفرنس ہال ہمدرد سنٹر لٹن روڈ لاہور میں 41ویں سالانہ امام ربانی مجدد الف ثانیؒ قومی کانفرنس منعقد ہوگی تقریب میں ملک کے نامور علماء و مذہبی سکالرز اپنے تحقیقی مقالات پیش کریں گے۔

حافظ محمد عفان منظور صاحب تلاوت قرآن حکیم جبکہ حافظ شاہد بحضور سرور کونین ؐ ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...