سابق وزیراعظم نواز شریف کے پروٹوکول افسر علیم بٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پروٹوکول افسر علیم بٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر ...

لاہور(خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر وسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے پروٹوکول افسر علیم بٹ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے،نما ز جنازہ بعدا ز نماز ظہر آ ج اولڈ ایڈن ایونیو ائیر پورٹ روڈ سوسائٹی مسجد میں ادا کی جائے گی،تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے،فون نمبر شاہد قادر03334137304

مزید : صفحہ آخر