نوارٹس ایشیا کی سربراہ کی جانب سے شہباز شریف کے شعبہ صحت کو بہتر بنانے کے وژن کی تعریف

نوارٹس ایشیا کی سربراہ کی جانب سے شہباز شریف کے شعبہ صحت کو بہتر بنانے کے وژن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی دوا ساز نوارٹس ایشیا کی سربراہ ڈیبورا گلیڈے پنجاب حکومت کے ساتھ مفت ادویات کی فراہمی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے دوران وزیر اعلی شہباز شریف کے شعبہ صحت کو خوب سے خوب تر بنانے کے ویژن کو سراہا اور کہا کہ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے عام آدمی کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے غیر معمولی عزم کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ بہترین اصلاحات کر کے ہیلتھ کیئر کے نظام کو بہتر بنا رہے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -