فارن فنڈنگ کیس: ن لیگ اور پی پی کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

فارن فنڈنگ کیس: ن لیگ اور پی پی کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) سیاسی جماعتوں کی مبینہ ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف تحریک انصاف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں اسد عمر اور شیریں مزاری کی اپیلیں سماعت کیلئے لگا دی گئیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار 15 نومبر کو اپنے چیمبر میں اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -