پیوٹن مداخلت الزام پر ہتک محسوس کرتے ہیں: ٹرمپ

پیوٹن مداخلت الزام پر ہتک محسوس کرتے ہیں: ٹرمپ

ہنوئی (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے الزامات پر روسی صدر ولادیمیرپیوٹن اپنی ہتک محسوس کرتے ہیں۔ٹرمپ کا ویتنام میں ایشیا پیسفک سربراہی اجلاس کے موقعے پر روسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہنا تھا انھوں نے کہاانہوں نے ہرگز ہمارے انتخابات میں مداخلت نہیں کی۔صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا ان کے خیال میں صدرپیوٹن ان الزامات پر اپنی ہتک محسوس کرتے ہیں اور یہ امریکہ کیلئے 'اچھی چیز نہیں ہے۔

مزید : صفحہ آخر