افغان صوبے پکتیامیں فورسزکی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری،35ہلاک ،کئی زخمی

افغان صوبے پکتیامیں فورسزکی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری،35ہلاک ،کئی زخمی

کابل ( ما نیٹر نگ ڈیسک)افغانستان میں افغان فورسز نے طالبان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 35طالبان کو ہلاک کر دیا ہے ،جبکہ کارروائی کے دوران کئی زخمی بھی ہوگئے ۔افغان فورسز نے یہ کارروائی ہیلی کاپٹر سے بمباری کے ذریعے کی ،افغان میڈیا کے مطابق طالبان پولیس چیک پوسٹ پرحملے کی تیاری کررہے تھے۔افغان حکام کا موقف ہے کہ اس کارروائی میں افغان سیکورٹی فورسز کا کوئی بھی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...